: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینیڈا،30مارچ(ایجنسی) کینیڈا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گزشتہ روز گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ طیارہ صوبہ کیوبیک میں لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں سابق وزیر
ٹرانسپورٹ ژاں لاپیئر بھی شامل ہیں جو اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حکام طیارے کی تباہی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔